ضروری اعلان

تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ کے متعلق داخلہ یا ٹیوشن فیس صرف اور صرف مندرجہ ذیل اکاونٹ میں جمع کی جائے گی،

الانما بنک ، الریاض، سعودی عرب

SA 960 50000 6820 0000 140 000

یا ویسٹرن یونین کے زریعے کیش مذکورہ اکاونٹ اس نام کے ساتھ (المعارف العالمية التعليمية الخيرية ) میں جمع کیا جا سکتا ہے۔