انٹرنیشنل معرفہ یونیورسٹی (اردو ڈپارٹمنٹ) اور پیغام ٹی وی کے درمیان،تیسرے سمسٹرکے مضامین کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں وائس چئیرمین انٹرنیشنل معرفہ یونیورسٹی ڈاکٹر ماجد الجویر، اور مولانا احسان ساجد معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے۔