یونیورسٹی کے  کالجز فیکیلٹیز:

جامعہ مندرجہ ذیل کالجز (فکیلٹیز) پر مشتمل ہے۔

شریعہ کالج

علوم القرآن کالج

 عربی زبان نہ بولنے والوں کے لیے علوم اسلامیہ کالج

عربی زبان نہ بولنے والوں کےلیے عزبی زبان کا انسٹیٹیوٹ (معهد تعليم اللغة العربية لغير الناطقين بها)

فی الحال شریعہ کالج اور علوم القرآن کالج میں بیچلرز پروگرام و ڈگری مہیا کی جارہی ہے، لیکن جلد ہی باقی کالجز میں بھی یہ ڈگری جاری کر دی جائے گی۔ (ان شاءاللہ)