پڑھائی کی فیس:

نئے داخلہ لینے والے طالب علم کےلئے جامعہ میں درج ذیل شرطیں ہیں:

علم و معرفت پھیلانے کی اہمیت کے پیش نظر جامعہ نے فیسوں میں ڈسکاؤنٹ کےلئے ایک نظام مقرر کیا ہے، تاکہ یہ سب کی دسترس میں آسکے، (یہ بھی معلوم رہے کہ جامعہ میں پوزیشن ہولڈر طلبہ کےلئے اسکالرشپ پروگرام بھی ہے) جبکہ پڑھائی اور رجسٹریشن کی فیسز درج ذیل کے مطابق ہوں گی۔:

ابتدائی داخلے کےلئے فیس(50) ڈالر۔

  • سمسٹر میں (13سے 21 گھنٹے)مکمل پڑھائی پروگرام کےلئے (975) ڈالر۔
  • 75 ڈالر صرف ایک گھنٹہ پڑھنے کی صورت میں اس شخص کےلئے جوپڑھائی کے مکمل پروگرام میں رجسٹریشن نہیں کروانا چاہتا لیکن واضح رہے کہ وہ سمٹر میں 6 گھنٹوں سے کم  نہ ہو۔
  • ڈسکاؤنٹ اور اسکالرشپ یا دوطرح کے ڈسکاؤنٹس آپس میں جمع نہیں ہوسکیں گے۔
  1. پوزیشن ہولڈر کےلئے 35فیصد ڈسکاؤنٹ۔
  2. سگے بہن /بھائی کےلئے ڈسکاؤنٹ، پہلے بہن /بھائی کےلئے 15فیصد ڈسکاؤنٹ، دوسرے کےلئے 25فیصد ڈسکاؤنٹ، تیسرے کےلئے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ، اور چوتھے سگے بہن /بھائی کےلئے 100 فیصد ڈسکاؤنٹ ہوگا۔
  3. اس کے علاوہ کچھ اور استثنائی صورتیں بھی موجود ہیں، صورت حال کو دیکھ کر جن کی تحدید ہو سکے گی۔
  • طالب علم کےسمسٹر فریز کروانے کی صورت میں ڈسکاؤنٹ ختم ہو جائیں گے۔

ادائیگی کا طریقہ کار:

فیس ادائیگی درج ذیل طریقہ سے ہو سکتی ہے۔

  1. فیس کی آن لائن آدائیگی: (ماسٹر کارڈ، ویزا کارڈ) درج ذٰیل ویب سائٹ کے ذریعے سے۔
  2. رسید کے ذریعے ادائیگی، اگر طالب علم سعودی عرب سے باہر ہے تو بنک کے ذریعے سے اور اگر سعودی عرب کے اندر ہے تو نقدی جمع کروادینے سے۔
  • مالیاتی کمیٹی رجسٹریشن ،ڈسکاؤنٹ اور ادائیگی پر موافقت کرے گی۔
  • طالب علم فیس کا 25فیصد رجسٹریشن کے وقت اور باقی پڑھائی یا سمسٹر شروع ہونے کے دوماہ کے اندر ادا کرے گا ۔
  • فیس ادائیگی کی رسید اور اس کی مقرر تاریخ طالب علم فیکس یا ایمیل کے ذریعے سے بھیجے گا، جس میں اس کا نام اور یونیورسٹی نمبر واضح ہو۔
  • ابتدائی دوماہ کے اندر اندر اگر طالب علم سمسٹر فریز یا کچھ مضامین چھوڑےتو اسے اس سمسٹر کی 50فیصد فیس واپس کر دی جائے گی، اوراگر اگلے دو ماہ میں کرے تو کچھ بھی واپس نہیں کیا جائے گا۔
  • طالب کے کسی مضمون کو چھوڑنے یا اضافہ کرنے کی صورت میں جو مبلغ اس کے ہوں گےوہ اس کے اکاؤنٹ میں رکھ دیئے جائیں گے اور اگر اس کے ذمہ کچھ مبلغ ہوں تو اسے اگلی بار تک مؤجل کر دیا جائے گا۔

 


يرجى التحويل على الحسابات التالية :

بالريال السعودى
مؤسسة المعارف التعليمية الخيريةBeneficiary’s name:Knowledge Educational Foundation
البنك: الإنماءBank : alinma
الفرع: البطحاء – الرياض.Branch : albathaa-Riyadh
الرقم: SA 96 0500 0068 2000 0014 0000Account #: SA 96 0500 0068 2000 0014 0000
سويفت كود: INMASARISwift code : INMASARI

 

 

 

 

 

 

 

براہ مہربانی مندرجہ ذیل اکاؤنٹس پر رقم بھیجیں:

 

سعودی ریال
Beneficiary’s name: Knowledge Educational Foundationمؤسسة المعارف التعليمية الخيرية
Bank: Alinmaالبنك: الإنماء
Branch: albathaa-Riyadhالفرع: البطحاء الریاض۔
Account# SA9605000068200000140000الرقم: SA9605000068200000140000
Swift code: INMASARIسویفت کود::INMASAR