یونیورسٹی میں پڑھائی کےلئے ضروری چیزیں

انٹرنیشنل معرفہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل مہارات اور چیزوں کا دستیاب ہونا ضروری ہے۔

ٹیکنیکل ہنر(مہارت)

1. کمپوٹر استعمال کرنے کی اچھی مہارت ہو۔

2. مائیکروسافٹ ورڈ مائیکروسافٹ ایکسل اور اس سے ملتے جلتے سافٹ وئیرز استعمال کرنے آتے ہوں۔ MS-WORD, MS-EXCEL.

3.انٹرنیٹ استعمال کرنا آتا ہو۔

ضروری اشیا:

1. کمپیوٹر۔

2.ہیڈ فون اور مائیکروفون ( اچھی قسم کے ہوں)۔

3انٹرنیٹ کی موجودگی (بہتر ہے کہ ڈی ایس ایل ہو)

امتحانات:

يطالب علم کےلئے ضروری ہے کہ اپنے فائنل امتحانات دینے کےلئےکسی بھی ( معرفہ یونیورسٹی کی طرف سے) منتخب شدہ امتحانی مرکز میں اپنی حاضری وقت کے مطابق یقینی بنائے۔