رجسٹریشن کا طریقہ کار :

داخلے کے لئے مطلوب اوراق:

جامعہ کی ویب سائٹ پر موجود داخلہ فارم پر کرلینے اور ابتدائی داخلہ ہوجانے کی صورت میں طالب علم کے لئےدرج ذیل اوراق مہیا کرنا ہرحال میں ضروری ہے۔ :

– شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی فوٹو کاپی۔

– میٹرک کی سند کی فوٹو کاپی۔

– اگر فیس مقرر ہے تو اس کی رسید۔

یہ اوراق کئی ایک طریقوں سے جامعہ کو ارسال کیے جاسکتےہیں،جیسے کہ جامعہ کے ادارے داخلہ اور رجسٹریشن(Admission and Registration) کو ایمیل کے ذریعے، اسی طرح فیس یا عام ڈاک کے ذریعے بھی بھیجے جا سکتے ہیں۔

ہم سے رابطہ کریں۔(Contact us)

  • انٹرنیشنل معرفہ یونیورسٹی۔
  • ص ب۔ 341585، الریاض، 11333۔
  • فیکس: +926614807880
  • Email: info@kiu.org