کے آئی یو بورڈ آف ٹرسٹیز دنیا بھر کے بہترین علماء کرام پر مشتمل ہے، جو یونیورسٹی کی سرپرستی کرنے کے لئے پرعزم ہیں ، اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس کے اہداف حاصل ہوں اور ان کی تائید کی جائے، اور تعلیمی عمل کے معیار کو برقرار رکھا جاسکے۔

بورڈ  آف ٹرسٹیزمندرجہ ذیل علماء پر مشتمل ہے:

فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ، مفتی اعظم سعودی عرب، سربراہ مجلس علماء

فضیلۃ الشیخ ناصر الشثری، نائب سربراہ بورڈ آف ٹرسٹیز

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر نصر فرید واصل، سابق مفتی عام جمھوریہ مصر

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر احمد محمد علی مینجر بنک الاسلامی

فضیلۃ الشیخ محمد بن حسن آل شیخ، رکن برائے مجلس علماء

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سید عربی ایدید، سربراہ جامعہ اسلامیہ ملائیشیا