مارکٹنگ

یونیورسٹی میں مارکیٹنگ کے قواعد و ضوابط:

• مارکیٹنگ کرنے والے کو اسکی جانب سے آنے والے ہر طالب علم کی فیس میں 20فیصد ڈسکاؤنٹ دیاجائےگا۔

• وہ طالب علم جو مارکٹنگ کے ذریعہ سے یونیورسٹی سے ملحق ہوا ہو، اسے بھی فیس میں 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیاجائے گا۔

• جس طریقہ کار کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یہ ایک سمٹر سے متعلق ہے(وہی سمسٹر جس میں طالب علم نے رجسٹریشن کروائی ہو گی)

• مارکیٹنگ کرنے والا اوپر کہے گئے ڈسکاؤنٹ کا حقدار ہو گا جب طالب علم آخری مدت سے پہلے پہلے پوری فیس جمع کروادے۔

• مارکیٹنگ کرنے والا ہر طالب علم کے بدلے 50 ڈالر مستحق ہوگا جسکی رجسٹریشن اسکے ذریعے سے ہوئی ہے۔ جب کہ اس طالب علم کو پڑھائی اسکالرشپ پروگرام میں قبول کرلیاجائے،اس پر رجسٹریشن کی فیس کی واپسی کو لازم کیے بغیر۔

مارکیٹنگ کاطریقہ کار:

• مارکیٹنگ کرنے والے یونیورسٹی کے مارکیٹنگ نظام کے ذریعے مارکیٹنگ نمبر حاصل کرے۔

• وہ اس طالب علم کا مارکیٹنگ نمبر دے جو یونیورسٹی میں رجسٹریشن کروانا چاہتاہو۔

• طالب علم وہ مارکیٹنگ نمبر داخلے کے فارم میں درج کرے۔

مارکیٹنگ نظام میں رجسٹریشن کا لنک۔

http://kiu.org/kiu/sis/markiting/